اس پوڈ کاسٹ میں فرحت ہاشمی صاحبہ نے ۱۰۰ منتخب احادیث کی جامع وضاحت کی ہے،ایسے اہم موضوعات جن پر انسان کی دنیاوی اور اخروی نجات کا دارومدار ہے
مسلمان کو گالی دینا، غصہ کو قابو میں رکھنا
گھر میں کتے اور تصویر رکھنا، نشہ حرام-33
مومن کہ سمجھ داری، اصل امارت، اپنے سے نیچے والے کو دیکھنا 29
مسلمان مسلمان کا بھائی، مومن کا مومن سے رشتہ 28
انصاف کرنا، اعمال پر دوام، حیا، ایمان کی شاخ، حیا، احسان 19
بھلائی کرنا، صلہ رحمی، بیوہ اور مسکین کی خبر گیری کی فضیلت 18
ذکر، دو محبوب کلمات، اللہ کے نام، پورے یقین سے دعا کرنا 17
علم کا اٹھا لیا جانا، قیامت کی علامات 16
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا، بدعات 15
حامل قرآن کو مقدم رکھنا، قرآن کو یاد رکھنا، قرآن کا بھول جانا، قرآن کو چھوڑنے کی سزا 14
قرآن پڑھنا اور پڑھانا، قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنا، قابل رشک لوگ، سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات کی فضیلت 13
دین کی سمجھ، اللہ کے راستے میں نکلنا، علم کی پھیلانا 12
رمضان میں روزے رکھا، سحری، رمضان میں قیام، روزے میں جھوٹ سے بچنا 11
صدقہ، امانت دار خزانچی کی فضیلت، گھر والوں پر خرچ کرنے کی فضیلت، بہترین صدقہ 9
زکوۃ، صدقہ کو حقیر نہ سمجھنا، گن گن کر خرچ کرنا، عورت کا خرچ کرنے پر اجر 8
عصر کی نماز، نماز بھولنے کا کفارہ، نماز میں شیطان کا اچکنا 7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت 5
اسلام کی بنیادیں، توحید، ہلاک کرنے والے گناہ 4