Al-Salah Min Kalami Ibn Al-Qayyim - Lahore 2018
نماز کی صورت، آنکھ کی ٹھنڈک
اللہ کی طرف متوجہ ہونا، خود کو سپرد کرنا
سلام ہو نبی پر اور نیک بندوں پر، حق کی گواہی، نماز کو مکمل کرنا
تشہد میں بیٹھنا، بقاء و بادشاہت اللہ کے لئے ہے، اور تمام عبادات
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور اس کی لذت، بھلائی کو سمیٹنا
دل کا سجدہ کرنا، نماز کے نام، سجدے سے اٹھ کے سیدھا بیٹھنا
لوگ اور ہدایت، آمین کہنے کی مشروعیت، رکوع کرنا، رکوع سے اٹھ کے کھڑے ہونا
ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں او صرف تجھی سے مدد چاہتے ہیں، ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے
جو تمام جہانوں کا رب ہے، بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا، بدلے کے دن کا مالک
قراءت، نماز کی لذت، سب تعریف اللہ کے لئے ہے
دعائے استفتاح، اللہ کی پناہ طلب کرنا
قبلہ کی طرف رخ کرنا، تکبیر کی حقیقت
اللہ کے حضور پیش ہونے کی طہارت
بادشاہ کی طرف جانے والا معزز انسان، بادشاہ کی سخاوت و فراخ دلی
نافرمانی کے اعضاء، بےکاری کے اعضاء
اطاعت و فرماں برداری کے اعضاء
دل کی خشکی، دل کی بارش، اعضاء کا استعمال
دعوت کی تجدید، غفلت قحط ہے، غفلت کا انجام
نماز ایک دسترخوان اور باران رحمت ہے، دسترخوان سے فارغ ہوکر جانا
مقدمہ، نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے: نماز کی حقیقت