We all yearn for success but our vision for success remains limited... here is a wonderful series of lectures, Ustazah Farhat Hashmi is teaching us a book by imam ibnul qayyim... which reveals the secrets of salah through which we can attain the complete success of both worlds.
حق کی گواہی، نماز کو مکمل کرنا
سلام ہو نبی پر اور نیک بندوں پر
تشہد میں بیٹھنا، بقاء و بادشاہت اللہ کے لئے ہے
سجدے سے اٹھ کے سیدھا بیٹھنا، دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور اس کی لذت، بھلائی کو سمیٹنا
دل کا سجدہ کرنا، نماز کے نام
رکوع کرنا، رکوع سے اٹھ کے کھڑے ہونا
لوگ اور ہدایت، آمین کہنے کی مشروعیت
ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں او صرف تجھی سے مدد چاہتے ہیں، ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے
بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا، بدلے کے دن کا مالک
سب تعریف اللہ کے لئے ہے، جو تمام جہانوں کا رب ہے
اللہ کے حضور پیش ہونے کی طہارت
بادشاہ کی طرف جانے والا معزز انسان، بادشاہ کی سخاوت و فراخ دلی
نافرمانی کے اعضاء، بےکاری کے اعضاء
اطاعت و فرماں برداری کے اعضاء
غفلت قحط ہے، غفلت کا انجام
نماز ایک دسترخوان اور باران رحمت ہے، دسترخوان سے فارغ ہوکر جانا
نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے: نماز کی حقیقت