Quran Awr Ihsan-2019
پہلا مسئلہ: قرآن پر ایمان لانے کا وجوب
دوسرا مسئلہ: اللہ کا قرآن کو آسان بنانا
کوئی بھی چیز قرآن سے زیادہ بابرکت نہیں
کوئی بھی چیز قرآن سے زیادہ بابرکت نہیں، دوسرے مسئلے کا خلاصہ
تیسرا مسئلہ: قرآن کا چھوڑنا اور اس سے اعراض برتنا
ایک ایسا شبہ جو قرآن میں غوروفکر نہ کرنے کو جائز قرار دیتا ہے
ایک ایسا شبہ جو قرآن میں غوروفکر نہ کرنے کو جائز قرار دیتا ہے، تیسرے مسئلے کا خلاصہ
چوتھا مسئلہ: قرآن کے قاریوں کے حالات
چوتھا مسئلہ: قرآن کے قاریوں کے حالات، چوتھے مسئلے کا خلاصہ
پانچواں مسئلہ: قرآن کی قراءت سے ایمان کا بڑھ جانا
قرآن کے ساتھ معاملہ کرنے میں سلف صالحین کا طریقہ کار، پہلا: قرآن کی تعظیم کرنا
دوسرا: قرآن کو طلب کرنے میں اللہ کے لئے اخلاص کو اپنانا
تیسرا: قرآن کی قراءت کے مقصد کو ثابت کرنے میں سچائی اور سخت محنت سے کام لینا اور وہ مقصد ایمان میں اضافہ کرنا ہے
چوتھا: معانی کو سمجھنے کی کوشش کرنا (نہ کہ حروف کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کرنا
مقصد تک کا لائحہ عمل: قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کے لئے تیار ہونا - کان لگا کر اور خاموشی سے سننا
کان لگا کر اور خاموشی سے سننا - دیکھنا اور غور و فکر کرنا اور مشاہدہ کرنا، جو شخص خوبصورت آواز سے قرآن کی تلاوت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں
قرآن کے پڑھنا اور اس کا مطالعہ کرنا، اس بات کی دلیل کے قرآن کو پڑھنا پڑھانا ایک شرعی منہج ہے
حفظ کرنا، حافظ قرآن کے فضائل کا بیان
قرآن کر بار بار دہرانا اور اس کا خیال رکھنا، سورتوں کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کا لحاظ رکھنا