Marktplatz – Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Follow Marktplatz – Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle
Share on
Copy link to clipboard

Wirtschaftsdeutsch für Fortgeschrittene: “Marktplatz“ ist ein Sprachkurs, der Sie in den beruflichen Alltag und andere Wirtschaftsthemen einführt.

DW.COM | Deutsche Welle


    • Aug 17, 2009 LATEST EPISODE
    • infrequent NEW EPISODES
    • 23m AVG DURATION
    • 26 EPISODES


    More podcasts from DW.COM | Deutsche Welle

    Search for episodes from Marktplatz – Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle with a specific topic:

    Latest episodes from Marktplatz – Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

    سبق 26: آجران کلچر

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:04


    قیادتی انداز، نظام مراتب، کارپوریٹ تشخص: صنعت کار دوسروں کے سامنے خود کو کیسے پیش کرتے ہیں ۔ موضوعات: کارپوریٹ تشخص، کارپوریٹ ڈیزائن، قیادتی انداز

    سبق 25: ایوان صنعت و تجارت

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:52


    مشاورت، معلومات، مفادات کا ترجمان: جرمن معیشت خود کو کیسے منظم اور پیش کرتی ہے موضوعات: انڈسٹری اور ایوان تجارت (IHK)جرمن ایسوسی ایشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (DIHT)

    سبق 24: اندرون ملک جہازرانی اور بندرگاہوں پر سامان کی نقل و حمل

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:00


    کنٹینر، نہریں، کارگو کے نرخ: اشیا اور سازو سامان دریاؤں اور سمندروں کے راستے کیوں اور کیسے ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔ موضوعات: اندرون ملک جہازرانی

    سبق 23: خصوصی لائسنس

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:59


    تقسیم کار، باہمی تعاون، کنٹرول: فرمیں اپنا نام اور تکنیکی مہارت کیسے آگے دیتی ہیں موضوعات: خصوصی لائسنس، لائسنس معاہدہ

    سبق 22: زرعی شعبے میں بنیادی تبدیلیاں

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:01


    دودھ ، اجناس، سرکاری اعانت: پچھلے کچھ عشروں کے دوران زرعی شعبےکے کام میں کیا کچھ تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ موضوعات: زرعی شعبہ

    سبق 21: صنعتی شعبے کے ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:05


    کوئلہ، فولاد، بےروزگار افراد: روایتی انڈسٹری کا خاتمہ Ruhr کے علاقے پر کس طرح سے اثرانداز ہو رہا ہے موضوعات: کوئلے اور فولاد کی صنعت، ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں، ایک ہی نوعیت کا ڈھانچہ

    سبق 20: نکاسیء آب کی صنعت

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:44


    ضرر رساں مادے، پانی کی صفائی کے پلانٹس، نکاسیء آب پر اٹھنے والے اخراجات : انسان پانی جیسی نعمت کے استعمال میں کیسے بچت کر سکتا ہے اوراسے صاف رکھ سکتا ہےموضوعات: نکاسئی آب کی صنعت، تحفظ ماحول

    سبق 19: پیکنگ کی بھرمار کے خلاف جنگ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 19:23


    زرد رنگ کوڑا دان ، گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ معیشت : انسان کوڑے کچرے کے ڈھیر سے کیسے بچ سکتا ہے اور ماحولیاتی آلودگی کیسے کم کی جا سکتی ہے موضوعات: گرین پوائنٹ، ری سائیکلنگ، ماحولیاتی نظام، پیکنگ کے بارے میں قواعد و ضوابط۔

    سبق 18: بین الثقافتی چیلنج ۔ عالمی منڈی کولون نمائش گاہ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:06


    مصنوعات پیش کرنا، کاروباری روابط ، کاروباری معاہدے: کہاں اور کس طرح کوئی فرم اپنی مصنوعات فنی ماہرین کے سامنے پیش کر سکتی ہے۔ موضوعات: نمائش گاہ

    سبق 17: فرم میں پیشہ وارانہ تربیت

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:40


    حصول تربیت کے لئے درخواست دینا، ٹریننگ سنٹر، ٹریڈ ٹیسٹ: اپرنٹس شپ کے بعد انسان کیا کر سکتا ہے اور اسے کیا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: دہرا نظام، اپرنٹس شپ، ٹریڈ سنٹر

    سبق 16: صنعتی پیداوار۔ خود کارسازی اور مصنوعات کی تیاری میں بچت اور تیزی۔

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 25:30


    پیداواری ٹیمیں، یکے بعد دیگرے ترسیل، کارکن ۔ روبوٹس: ایک آجر، عملے اور سامان ذخیرہ کرنے کے اخراجات میں کیسے بچت کرتا ہے۔ موضوعات: لین پروڈکشن، ورک کونسل، کسی دوسرے شعبے میں تربیت، زر تلافی، قبل ازوقت پنشن، خود کارسازی اور تیزی

    سبق 15: ریسرچ اور تیاری

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:59


    کاروباری مقابلے کا دباؤ، آزمائشی عرصہ، مصنوعات فروخت کے قابل: ایک خیال کیسے نئی مصنوعات کی شکل میں ڈھلتا ہے۔ موضوعات: پیٹنٹ، ریسرچ، تیاری، ایجاد، F&E

    سبق 14: مارکیٹننگ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:00


    منڈی کا تجزیہ، منتخب صارفین گروپس، مصنوعات کے بارے میں پایا جانے والا خیال: انسان اپنی مصنوعات کو کیسے کامیاب اور دوسروں کے لئے پرکشش بناتا ہے۔ موضوعات: ڈسٹری بیوشن، مارکیٹننگ، مال کی کھپت، مصنوعات کی پوزیشن

    سبق 13: بیرون ملک برانچ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:57


    مقام کا تعین، اجرتی لاگت، ماحولیاتی معیارات: صنعت کار بیرون ملک کیوں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور وہاں مال تیار کراتے ہیں۔ موضوعات: براہ راست سرمایہ کاری، فرم کی شاخ، بیرون ملک برانچ

    سبق 12: جوائنٹ وینچر۔ فرم کروہنے

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:00


    برآمدات، کاروباری پھیلاؤ، باہمی تعاون: کاروباری ادارے سرحدوں سے آر پار آپس میں کیسے کام کرتے ہیں۔ موضوعات: باہمی تعاون، کاروباری اداروں کا ادغام، جوائنٹ وینچر

    سبق 11: فارورڈنگ ٹریڈ رابطے کا ایک ذریعہ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:04


    ٹرانسپورٹ لاگت، قیمتوں میں فرق، سامان اتارنے کا وقت اور تاریخ: کن راستوں سے سامان پوری دنیا میں جاتا ہے۔ موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل

    سبق 10: سامان کی مربوط نقل و حمل

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:54


    گاڑیوں کے ٹائم ٹیبل، سامان کی وصولی، سامان لادنے کے اخراجات : کیسے، کہاں اور کیوں اشیاٴ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں۔ موضوعات: سامان کی نقل و حمل، ٹرانسپورٹ، ذرائع نقل و حمل

    سبق 9: کاروباری سرمایہ کاری

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:04


    لاگت، کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ: نئی فرم کھولنے کے لئے انسان کہاں سے سرمایہ حاصل کرتا ہے، اورپھر یہ کیسے واپس ادا کرنا ہوتا ہے۔ موضوعات: کرنٹ اکاؤنٹ، دیوالیہ، ذاتی سرمایہ

    سبق 8: مشاورت

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:51


    زبان، ثقافت، قوانین: بیرون ملک فرم کھولنے کے لئے کیا کچھ ضروری ہے اور اس بارے میں کون سا ادارہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ موضوعات: مشاورت، سماجی تحفظ کی انشورنس پھیلتی منڈیاں، لیزنگ

    سبق 7: بیرونی تجارت کے لئے مالی وسائل

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:06


    برآمدی خطرات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت: مال برآمد کرنے والے کو کس طرح کا تحفظ حاصل ہوتا ہے، اگر گاہک اس کو رقم ادا نہ کر سکتا ہو۔ موضوعات: بیرونی تجارت، برآمدات، مالکان کے تحفظات، قرض کی ضمانت، مالیاتی حیثیت

    سبق 6: خدماتی شعبہ۔ خدمات کی صنعت ہوٹل

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:14


    سروس، دوستانہ طرزعمل، گاہکوں کا خیال رکھنا: خدمات کے شعبے میں کامیابی سے فرائض انجام دینے والے ادارے کے لئے کیا صفات ضروری ہیں۔ موضوعات: خدماتی شعبہ، گاہکوں کا خیال رکھنا ہوٹل

    سبق 5: لاگت شماری اور قیمتوں کا تعین

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:52


    عام طے شدہ چھٹیاں، گروپ سفر، خصوصی سفر: سیاحتی شعبے کی متعدد شاخیں کیسے کام کرتی ہیں۔ موضوعات: لاگت شماری، گروپ سفر، قیمتوں کا تعین، عام طے شدہ چھٹیاں

    سبق 4: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہی

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:53


    AGB, BGB,TÜV: کسی چیز کی خریداری میں انسان کے حقوق و فرائض کیا ہیں۔ موضوعات: خریداری معاہدہ، گارنٹی اور جواب دہی، AGB, BGB,TÜV

    سبق 3: دستی کام ۔ ذاتی کاروبار کی طرف قدم

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 23:50


    ابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، ساز و سامان: کس طرح انسان ایک عمدہ خیال سے ایک نیا کاروبار شروع کرسکتا ہے۔ موضوعات: ابتدائی سرمایہ، کاروباری جگہ، سازوسامان

    سبق 2: مچھلی مارکیٹ ۔ براہ راست کاروباری مقابلہ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 24:05


    کاروباری خلا، کاروباری تصور، نئی دکان کا افتتاح۔ کیسے کوئی شخص ایک اچھوتے کاروباری خیال سے کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ موضوعات: کاروباری خلا، کاروباری تصور نئی دکان کا افتتاح

    سبق 1: کارنر شاپ۔ سب کچھ ایک ہی جگہ

    Play Episode Listen Later Aug 17, 2009 22:44


    سگریٹ، چاکلیٹ، سگار: ایک چھوٹا فیملی کاروبار کیسے چلتا ہے۔ موضوعات: فیملی کاروبار، کارنر شاپ، تھوک فروشی

    Claim Marktplatz – Deutsche Sprache in der Wirtschaft | Deutsch lernen | Deutsche Welle

    In order to claim this podcast we'll send an email to with a verification link. Simply click the link and you will be able to edit tags, request a refresh, and other features to take control of your podcast page!

    Claim Cancel